موسم کی صورتحال
پنجاب بھر میں 6 جولائی بدھ جمعرات اور 10 جولائی اتوار
، سوموار کے دوران دھواں دار بارشیں
06 جولائی
بدھ، جمعرات کے دوران بھکر، کروڑ، لیہ، میانوالی، ملتان سرگودھا، خوشاب، ڈی آئی خان
سمیت پنجاب بھر میں آندھی تیز ہواؤں گرج چمک کیساتھ ساتھ بارش کا امکان اس دوران بعض
مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے
بارش کا دوسرا سپیل
10 جولائی اتوار سوموار کے دوران مزکورہ تمام اضلاع اور پنجاب بھر میں بارش
کا امکان بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے
عید الاضحی پر موسم
خوشگوار رہے گا بارشوں کے باعث درجہ حرارت
میں واضح کمی کا امکان

No comments:
Post a Comment