Pkstudio88 is providing the latest news and information about politics, education, jobs advertisements, sports news, admissions in universities of Pakistan and much more that you want to know.

Random Posts

test

Sunday, July 3, 2022

Punjab markets timing updates

 

Punjab markets timing updates
Punjab Market Timing Today | Market Timing Updates | Punjab Govt Notification

پنجاب حکومت کا تاجر برادری اور عوام کے لیے بڑی عید کا تحفہ

  

پنجاب : مارکیٹوں، بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز  نے عوام اور تاجر برادری کے لئے بڑی عید کا بڑا تحفہ دے دیا۔

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو 9 بجے رات بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

ہفتے کی چھٹی بحال،سرکاری افسران کیلئے 40 فیصد فیول کٹوتی کی بھی منظوری

اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ فیصلے کا اطلاق پنجاب بھر میں آج سے ہو گا۔ عید الاضحیٰ کی رات تک مارکیٹوں اور بازاروں پر وقت کی پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا۔

ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے یہ فیصلہ تاجر برادری اور عوام کی سہولت کیلئے کیا ہے۔کاروبار اور شاپنگ میں آسانیاں پیدا ہوں گی۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages