Latest Jobs in Islamabad FGEI (Cantt/Garrison) Directorate | Jobs in Federal Government | Federal Govt. Education Jobs | Jobs in Pakistan 2022 | July 2022 Jobs
فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن (کینٹ/گریژن) ڈائریکٹوریٹ راولپنڈی کینٹ
کینٹ /گریژن میں ٹیچنگ کالج، ٹیچنگ سکول اور نان ٹیچنگ سٹاف کی متعدد آسامیوں پر بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس میں کاغذات جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 جولائی 2022 ہے ۔جلد از جلد اپنی مطلوبہ آسامی کے لیے اپلائی کریں۔
آسامیوں کی متعلقہ کیٹیگریز کے لیے درخواست فارم ڈاؤنلوڈ کریں۔
ٹیچنگ سٹاف -کالج کیڈر
لائبریرین (مرد)
اہلیت: گریجویٹ یا مساوی +1 سالہ ڈپلومہ
ٹیچنگ سٹاف-سکول کیڈر
لائبریرین
اہلیت: گریجویٹ + 1 سالہ ڈپلومہ
ایلمنٹری سکول ٹیچر
اہلیت: سیکنڈ ڈویژن ایف-اے ، ایف ایس سی یا مساوی + پیشہ ورانہ ڈگری
اسسٹنٹ لائبریرین
اہلیت: میٹرک یا مساوی + لائبریری سائنس میں سرٹیفیکیٹ
بینڈماسٹر
میٹرک یا مساوی + 1 سالہ ٹریننگ
نان-ٹیچنگ سٹاف
اسسٹنٹ
اہلیت : گریجویشن یا مساوی
اکاؤنٹنٹ
اہلیت:بی کام
یوڈی سی -سٹور کیپر
اہلیت : انٹرمیڈیٹ یا مساوی
ایل ڈی سی
اہلیت: میٹرک یا مساوی + 30 الفاظ فی منٹ ٹائپنگ سپیڈ
لیبارٹری اسسٹنٹ
اہلیت: میٹرک (سائنس)
درجہ چہارم(Class-4)



No comments:
Post a Comment