Pkstudio88 is providing the latest news and information about politics, education, jobs advertisements, sports news, admissions in universities of Pakistan and much more that you want to know.

Random Posts

test

Tuesday, June 28, 2022

سیاست اور ہم



 الیکشن میں وقت کم رہ گیا ہے سب سے گذارش ہے آپس میں نہ الجھیں جس کو بھی سپورٹ کر رہے ہیں کریں اگر آپ کی نظر میں آپ کا حمائیت یافتہ امیدوار صحیح ہے تو دوسرے کی نظر میں اس کا امیدوار بھی صحیح ۔اپنےامیدوار کو ہر جگہ صحیح سمجھیں لیکن دوسرے کو بھی عزت دیں۔ ہر بندے کا حق ہے اور ہر بندے کے پاس کوئی نہ کوئی دلیل بھی جس وجہ سے وہ اس کی سپورٹ کر رہا ہے۔۔فیس بک پر گالم گلوچ اور اخلاق سے گری ہوئی گفتگو سے اجتناب کریں یہ اہل ظرف کا کام ہے۔ کیونکہ آپ کے اور میرے الفاظ میں ہماری شخصیت اور سوچ کی عکاسی  ہے 

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot

Pages