Assignments Schedule for Spring 2022 | AIOU Updates | AIOU Studio | AIOU News
امتحانی مشقیں جمع کرانے کا شیڈول
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2022 کی امتحانی مشقیں جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جس کے مطابق مشقیں یکم جون سے 15 اکتوبر تک جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ مختلف پروگرامز کی مشقیں بھیجنے کا شیڈول حسبِ ذیل ہے۔
انٹرمیڈیٹ
6کریڈٹ آورز
مشق نمبر1: 2022-06-01
مشق نمبر 2: 2022-07-01
مشق نمبر3 : 2022-08-01
مشق نمبر 4: 2022-08-30
3 کریڈٹ آورز کورس
مشق نمبر 1: 2022-07-01
مشق نمبر 2: 2022-08-30
بی اے اور ایسوسی ایٹ ڈگری کورسز
6کریڈٹ آورز
مشق نمبر1: 2022-06-01
مشق نمبر 2: 2022-07-01
مشق نمبر3 : 2022-08-01
مشق نمبر 4: 2022-08-30
3 کریڈٹ آورز کورس
مشق نمبر 1: 2022-07-01
مشق نمبر 2: 2022-08-30
بی ایڈ/ اے ڈی ای
مشق نمبر 1: 2022-08-07
مشق نمبر 2: 2022-09-25
BS/PGD/MA/M.Sc (ODL) پروگرامز
مشق نمبر 1: 2022-08-14
مشق نمبر 2: 2022-10-02
آپ اپنے متعلقہ پروگرام کاشیڈول درج ذیل لنکس سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
FA(General, Dars-e-Nizami), I.Com
B.A, Associate Degree
B.Ed, MA, BS, M.Ed, PGD, ADE
یاد رہے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے تمام مضامین کےسوالیہ پیپرز ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیئے ہیں۔ جو مندرجہ ذیل لنک پر جا کر ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔


No comments:
Post a Comment